بدھ، 30 ستمبر، 2015

رد بریلویت کورس: بریلویوں سے گفتگو کے اصول


رد بریلویت کورس
بریلویوں سے گفتگو کے اصول
مولانا ساجد خان نقشبندی حفظہ اللہ
الحمد للہ اس کورس میں پاک و ہند عرب و یو
Posted by Allama Sajid Khan Naqshbandi D.B on Wednesday, September 30, 2015

اتوار، 27 ستمبر، 2015

ام المؤمنین اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں احمد رضا خان بریلوی اور باقر مجلسی رافضی کے عقیدہ


شیعہ حضرات کے دل میں ام المومنین اماں عائشہ طیبہ طاہرہ عفیفہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہماکے بارے میں جو بغض ،کینہ ،حسد ہے وہ کسی سے ڈھکاچھپانہیں ۔معروف شیعہ عالم ملاباقر مجلسی لکھتاہے کہ جب ہمارابارہواں امام آئے گاتو عائشہ کے گناہوں کے سبب ان کوان کی قبر سے نکال کر حد جاری کرے گا۔(حیا ت القلوب اردو،ج2،ص902،امامیہ کتب خانہ لاہور) استغفر اللہ۔مقبول دہلوی رافضی لکھتاہے کہ عائشہ فاحشہ مبینہ کی مرتکب تھیں ۔(قرآن مترجم ،ص840،افتخار بک ڈپو) معاذاللہ ۔اسی طرح غلام حسین نجفی رافضی لکھتاہے کہ عائشہ امریکن میم اور یورپین لیڈی کی طرح تھیں ۔(حقیقت فقہ حنفیہ ،ص64،جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور)۔العیاذباللہ نقل کفر کفر نہ باشد۔
مولانااحمد رضاخان بریلوی نے تقیہ باز کٹر شیعہ ہونے کی وجہ سے اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہماکے متعلق فاحشہ مبینہ اور امریکن میم و یورپین لیڈی کے اسی رافضی تصور کو اپنے اشعار میں اس طرح بیان کیا:

جمعرات، 24 ستمبر، 2015

مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی مدظلہ العالی کی علمی عظمت اور رضاخانی کی جہالت


مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی مدظلہ العالی کی علمی عظمت اور رضاخانی کی جہالتمناظر اسلام استاذ محترم حضرت مولانا ساجد خا...
Posted by Expose on Sunday, September 13, 2015

جمعرات، 17 ستمبر، 2015

اثر ابن عباس رضی اللہ عنہما


الحمد اللہ "اثر ابن عباس رضی اللہ عنہما" کے موضوع پر علامہ ساجد خان صاحب نقشبندی حفظہ اللہ کا مضمون "ندائے دارالعلوم وقف" میں شائع ہو چکا ہے.

علامہ صاحب نے اس مضمون میں اثر ابن عباس کی صحت اور بعض شبہات کے جواب میں خوب حاصل سیر بحث کی ہے.

قارئین کرام نیچے دیے گئےلنک سے اس مضمون کو با آسانی پی ڈی ایف میں ڈائونلوڈ کریں


http://dud.edu.in/images/pdf/17-29_oct_2015.compress.pdf

تحقیق اثر ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما



بسم اللہ الرحمن الرحیم.
تحقیق اثر ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما.
مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی۔
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔
حجۃ الاسلام بانی دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز تصنیف ’’تحذیر الناس من انکار اثر ابن عباس ‘‘ دراصل مولانا احسن نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کی طر ف سے ایک استفتاء جو اثر ابن عباس کی تصحیح و توضیح کے متعلق ہے کا جواب ہے ۔یا ر لوگوں نے جس طرح اپنی علمی بے مائیگی ،ضد و تعصب کی وجہ سے اس مایہ ناز تصنیف پر لایعنی اعتراضات کئے اسی طرح اس صحیح حدیث کا انکار بھی کیا ۔ اس مضمون میں راقم اس اثر کی تصحیح کے متعلق چند معروضات پیش کرے گا۔


جمعہ، 4 ستمبر، 2015

مولانا ساجد خان نقشبندی کا احسان اقبال رضاخانی کو منہ توڑ جواب


دیکھیں پوری ویڈیو کس طرح جاہل رضا خانی اپنی جہالت کا ثبوت دیتے ہیںپہلے عبارت کو غلط پیش کرتے تھےاب علما کے بیانات کو...
Posted by Allama Sajid Khan Naqshbandi D.B on Thursday, September 3, 2015