جمعہ، 30 اکتوبر، 2015

کتاب فضائل اعمال اور فضائل درود اور بریلوی اعتراض کا جواب

کتاب فضائل اعمال اور فضائل درود
بریلوی اعتراض کا جواب

امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نیاز اور مظفر حسین شاہ کو جواب


امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی نیاز اور مظفر حسین شاہ کو جواب 

محترم ناظرین چند ساتھی مظفر حسین شاہ رضاخانی کی ایک ویڈیو کلپ لائے ہیں اور جواب کی استدعا کی۔ یہ مظفر حسین وہی ہے جس کی جہالت کا یہ حال ہے کہ اس کو قرآن کی آیات احادیث مبارکہ اور عربی کتب کی ایک عبارت بھی صحیح پڑھنا نہیں آتی تفصیل کیلئے گوگل یا یوٹیوب میں” مظفر حسین شاہ کا آپریشن “لکھ کر سرچ کریں۔
چنانچہ اس ویڈیو کلپ میں بھی یہ جاہل اجہل کئی بار ”فَاتِحَہ ± “ کے لفظ کو فَاتَحَہ ± “ بفتح التا پڑھ رہا ہے۔واقعی کسی نے سچ کہا کہ احمد رضاخان جاہلوں کا پیشوا تھا۔ 
 کافی عرصہ پہلے ہم اس جاہل کو مناظرے کا چیلنج بھی دے چکے ہیں مگر

استفتاءبابت قاتلان امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ


بسم اللہ الرحمن الرحیم
استفتاءبابت قاتلان امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ 
الجواب بعون الوہاب
ساجد خان نقشبندی
سائل نے استفتاءمیں مذکور سوال کی وجہ علت بیان نہیں کی لہذا دارالافتاءمیں یہ استفتاءکس غرض سے ارسال کیا گیا ہے ہمیں معلوم نہیں ۔دارالافتاءسے شرعی مسائل کی تحقیق کیلئے رجوع کیا جائے جوکہ دارلافتاءکا اصل مقصد ہے تاریخی واقعات جن کا عقائدو فروعات سے کوئی تعلق نہیں پر ہماری رائے معلوم کرنے کیلئے زحمت نہ کی جائے بلکہ اس کیلئے انفرادی طور پر دارالافتاءکے ذمہ داران سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔بہرحال اگر سائل کا مقصود یہ ہے کہ

جمعہ، 16 اکتوبر، 2015

قادیان کا آوارہ نبی

 "قادیان کا آوارہ نبی"
مصنف: علامہ ساجد خان نقشبندی

یہ کتاب بهی استاد محترم کی درجہ ثانیہ میں زمانہ طالب علمی کی لکھی ہوئی ہے.

کتاب کو پڑهنے کے لیے نیچےدیے گئے لنک سے ڈائونلوڈ کریں.

https://archive.org/details/QadyanKaAwaraNABI01


جمعرات، 15 اکتوبر، 2015

قادیان کا بناسپتی نبی

"قادیان کا بناسپتی نبی"
مصنف: علامہ ساجد خان نقشبندی

یہ کتاب استاد محترم کی درجہ ثانیہ میں زمانہ طالب علمی کی لکھی ہوئی ہے.

کتاب کو نیچےدیے گئے لنک سے ڈائونلوڈ کریں.


https://archive.org/details/QadyanKaBanasptiNABI

جمعرات، 8 اکتوبر، 2015

اعتراض:کعبہ معظمہ کے متعلق دیوبندی عقائد


(اعتراض نمبر ۱۴):کعبہ معظمہ کے متعلق دیوبندی عقائد
استنجا کرتے وقت کعبہ کی طرف پیٹھ کرنا جائز ہے ۔نعوذ باللہ
یہ عنوا ن قائم کرکے رضاخانی لکھتا ہے:

مرثیہ گنگوہی پر اعتراضات کے مدلل جوابات

مرثیہ گنگوہی پر اعتراضات کے مدلل جوابات

پہلااعتراض: خدان ان کا مربی وہ مربی تھے خلائق کے
میرے مولی میرے ہادی تھے بے شک شیخ ربانی
(مرثیہ ص ۹)
مربی تو رب ہے اس شعر میں مولانا گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کو مربی کہا گویاتم اپنے بڑوں کو رب العالمین سمجھتے ہو (معاذ اللہ)
جواب:

گستاخ رسول کون۔۔۔؟؟؟فیصلہ آپ کریں

گستاخ رسول کون۔۔۔؟؟؟فیصلہ آپ کریں
قارئین کرام آج رضاخانی ٹولہ جگہ جگہ اہلسنت کے خلاف یہ غلیظ پروپگینڈاکرتارہتا ہے کہ یہ گستاخ ہیں وہابی ہیں ان کی بات نہ مانو ۔۔حالانکہ خود اگر آپ ان کی کتب پڑھیں تو آپ حیران ہوجائیں گے کہ کس طرح عشق رسول ﷺ کے منافقانہ نعرے کی آڑ لیکر یہ لوگ دن رات جس طرح چاہیں جب چاہیں حضور ﷺ کی توہین کرتے پھریں ۔۔بات اصل میں یہ ہے کہ

حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہیؒ پر تکذیب رب العزت جل جلالہ کا ناپاک بہتان اور اس کا جواب

حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی نور اللہ مرقدہ پر تکذیب رب العزت جل جلالہ کا ناپاک بہتان اور اس کا جواب
افادات از مناظر اسلام فاتح بریلویت مولانا منظور نعمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
ترتیب خادم اہلحق ساجد خان 

فضائل صدقات پر جاہلانہ اعتراض کا منہ توڑ جواب

رضاخانی مسیلمی ملاؤں کی طرف سے فضائل صدقات پر جاہلانہ اعتراض کا منہ توڑ جواب

اعتراض:رضاخانیوں کی طرف سے فضائل صدقات ص ۴۰۷ کی ایک عبارت جو ان الفاظ کے ساتھ ہے :

بریلوی یہود کے نقش قدم پر

بریلوی یہود کے نقش قدم پر
ساجد خان نقشبندی
قارئین کرام قرآن پاک نے علمائے یہود کی ایک نشانی یہ بتلائی ہے کہ من الذین ھادوا یحرفون الکلم عن مواضعہ اسی روش پر آج یہودی دجالی فوج کے کارندے بریلوی عمل پیرا ہیں کہ جب ان سے اپنے اکابرین کی کتابوں میں موجود گستاخیوں کا کوئی جواب نہ بن پڑایا وہ عبارات مسلک اہلحق اہلسنت والجماعت کے حق میں تھیں تو ان کو بجائے تسلیم کرنے کے ان میں تحریف شروع کردی۔
بریلوی مذہب کے یہ نام نہاد پیر اور مولوی اتنے بڑے خائن اور بددیانت ہیں کہ

باطل عقائد کی خاطر احمد رضاخان نے قرآن بدل دیا

باطل عقائد کی خاطر احمد رضاخان نے قرآن بدل دیا

قیامت کی نشا نیوں میں سے ہے کہ علم کو اٹھا لیا جائے گا اور لوگ جاہلوں کو پیشو ا بنا لیں گے اور یہ جاہل پیشوا بغیر علم کے فتوی دیں گے لہذا اخود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے جیسا کہ احادیث میں موجود ہے ۔
حدیث نمبر 1 :

سبق:اصولِ مناظرہ


سبق:اصولِ مناظرہ
مناظرِ اسلام مولانا ساجد خان نقشبندی حفظہ اللہ
الحمد للہ اس کورس میں پاک و ہند عرب و یورپ کے 200 سے زیادہ طلباء نے شرکت کی۔
Posted by Allama Sajid Khan Naqshbandi D.B on Wednesday, October 7, 2015

منگل، 6 اکتوبر، 2015

ملفوظات حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ پر اعتراض کا جواب

ملفوظات حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ پر اعتراض کا جواب
حضرت علامہ ساجد خان نقشبندی حفظہ اللہ

مسلک اعلی حضرت

"مسلک اعلی حضرت"
استاد محترم جناب مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی حفظہ اللہ کی نئی شاہکار کتاب جس میں دلائل قطعیہ اور ناقابل تردید دلائل سے یہ بات ثابت
کی گئی ہے کہ مولوی احمد رضا خان بریلوی شیعہ تها اور تقیہ کر کے خود کو اہلسنت ظاہر کرتاتها اس بات پر اس کتاب میں ناقابل تردید ثبوت ہیں.
اس موضوع پر اس سے پہلے اس انداز سے کبهی بهی قلم نہیں اٹهایا گیا.
تمام ساتهی اسے خود بهی پڑهیں اور ساتهیوں کو بهی اس کے پڑهنے کی تلقین کریں.
کتاب نیچے دیے گئے لنک سے ڈائون لوڈ کریں

https://archive.org/details/MaslakeAlaHazrat_201510